جعلی دستاویزات پر آسٹریلیا جانے والا ایئرپورٹ سے گرفتار

03 مئی 2014

لاہور (خبرنگار) لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جعلی دستاویزات پر آسٹریلیا جانے والے لاہور کے رہائشی رضا قمر کو گرفتار کر لیا۔