دیرینہ عداوت پر زمیندار قتل

03 مئی 2014

فیروزوالا (نامہ نگار) چک 24 میں دیرینہ عداوت پر اشرف اور شریف نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر کے مخالف زمیندار نثارکو ہلاک کر دیا۔