دکاندار کے وارنٹ جاری، گرفتار کر کے صارف عدالت میں پیش کرنے کا حکم

03 مئی 2014

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صارف عدالت کے جج خواجہ حسن ولی نے طلبی کے باوجود عدالت پیش نہ ہونے پر عابد مارکیٹ میں واقع الیکٹرونکس کے دکاندار کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے مزنگ پولیس کو حکم دیا کہ اسے 27 مئی کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...