فیروزوالا:گھر میں گھس کر ڈاکوئوں کی لوٹ مار

03 مئی 2014

فیروز والا (نامہ نگار)  فیروز والا  ڈاکوئوں نے شفیق الرحمن کے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر زیورات‘ نقدی  لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔