منشیات اور جوئے کے 8 ملزم گرفتار May 03, 2014 1:59 AM, May 03, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا (نامہ نگار) شکارپور پولیس نے مختلف وارداتوں میں چھاپے مار کر منشیات رکھنے اور جوأ کھیلتے ہوئے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے دائو پر لگے ہزاروں روپے اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+