7 دن سے لاپتہ نوجوان کی نعش نالے سے برآمد

03 مئی 2014

فیروز والا (نامہ نگار) بصرا کالونی کے جوہڑ سے 25 سالہ نوجوان کی نعش ملی۔ تفصیلات کے مطابق مریدکے کا رہائشی 25 سالہ کاشف سات روز قبل گھر سے نکلا اور واپس نہ گیا۔ گذشتہ روز جوہڑ سے نعش مل گئی۔