مختصر عدالتی خبریں

03 مئی 2014

لاہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے) الاٹ شدہ سرکاری اراضی سے گندم کی کٹائی روکنے کے احکامات کالعدم، ڈی سی او قصور کی ہائیکورٹ میں طلبی٭مقدمات کی فائلیں غائب کرنے سپیشل جج اینٹی کرپشن نے رپورٹ طلب کر لی٭ ہائیکورٹ میں زیر زمین پارکنگ سے متعلق بریفنگ، چیف جسٹس اور دیگر ججز کی شرکت٭اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی کا طریقہ کار سپریم کورٹ میں چیلنج ٭ہائیکورٹ میں بھرتی کیلئے این ٹی ایس کے زیراہتمام تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان٭  لدھٹر اراضی  قبضہ کیس کی سماعت ملتوی۔

مختصر عدالتی خبریں

لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے ) خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث ...