فیس بک پر پیشہ وارانہ معلومات دینے پر بھارتی بحریہ کے 3 افسر برطرف May 03, 2013 5:37 AM, May 03, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ممبئی (اے پی پی) بھارتی بحریہ کے 3افسران کو سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک استعمال کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے بارے معلومات دینے پر ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+