اظہار تعزیت
لاہور (پ ر) چیئر مین پاور اتحاد تاجران یونین علامہ اقبال ٹاﺅن بسم اللہ چوک ڈاکٹر حبیب الرحمن خان کی والدہ کے انتقال پر سرپرست جاوید کمیانہ صدر مہر راشد لیاقت چوہدری یعقوب چوہدری محمد دین میاں بشارت ملک شوکت اجمل وقاص اور تمام ممبران نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔