پاکستان بیس بال ورلڈ انڈر 12 کپ میں حصہ لے گا May 03, 2013 4:26 AM, May 03, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ بیس بال انڈر۔12 کپ میں حصہ لے گی۔ انٹرنیشنل بیس بال فیڈریشن کے زےراہتمام دوسرا ورلڈ بیس بال انڈر 12کپ تائیوان میں 18 سے 28 جولائی تک کھیلا جائےگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+