خیبر ایجنسی، خاصہ دار اہلکار کے گھر پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق
خیبر ایجنسی(آن لائن) خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ اکاخیل میں خاصہ دار فورس کے اہلکار کے گھر پر فائرنگ سے اہلکار اور اس کی اہلیہ جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق باڑہ اکا خیل میں خاصہ دار فورس کا اہلکار گھر میں موجود تھا کہ اسی دوران نامعلوم مسلح افراد نے اس کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
فائرنگ