اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
O.... نہیں ہے آپ کے ذمہ ان کو سیدھی راہ پر چلانا، ہاں اللہ سیدھی راہ پر چلاتا ہے جسے چاہتا ہے اور جو کچھ تم خرچ کرو (اپنے) مال سے تو (اس میں) تمہارا اپنا فائدہ ہے، اور تم تو خرچ ہی نہیں کرتے ہو، سوائے اللہ کی رضا طلبی کے، اور جتنا کچھ تم خرچ کرو گے (اپنے) مال سے پورا ادا کر دیا جائیگا تمہیں اور تم پر ظلم نہیں کیا جائیگاO البقرہ (272)