قائد اعظم اور طلبہ کے موضوع پر نشست May 03, 2013 2:50 AM, May 03, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سٹاف رپورٹر) دی ٹرسٹ سکول لاہور ”قائد اعظم اور طلبہ“ کے موضوع پر تقریب زیر صدارت وقار بخاری پرنسپل ہوئی جس میں پروفیسر محمد مظہر عالم نے خطاب کیا۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض نعمان نے سرانجام دیئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+