افغان حملہ آوروں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ‘ ایک اہلکار جاں بحق‘ 5 اغوا

03 مئی 2011
چترال (این این آئی)پاکستان‘ افغانستان بارڈر ارسون کے مقام پر گزشتہ شب افغان حملہ آوروں نے افغان صوبے نورستان کے راستے پاکستانی حدود میں داخل ہو کر بارڈر سکیورٹی پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو جاں بحق اور 5 کو اغوا کر لیا۔ جوابی کارروائی پر 2 حملہ آور مارے گئے۔
چیک پوسٹ حملہ