آپریشن کے لئے امریکی ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر غازی ایئر بیس سے اڑے: سی بی ایس نیوز

03 مئی 2011
واشنگٹن (اے این این) امریکی ٹی وی کے مطابق اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے لئے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر غازی ایئر بیس سے اڑے ۔ سی بی ایس نیوز نے بتایا پچھلے موسم سرما میں امریکی فوج پاکستان میں آنے والے سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیوں کے لئے غازی ایئر بیس میں موجود تھی۔
سی بی ایس نیوز