لاہور (کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے تین آفیسرز کو تعیناتی اور اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ گریڈ 20 کے یوسف غفار خان کو چیف این بی آر اینڈ کوارٹرز اسلام آباد اور قیصر علی کو کمشنر آئی پی ٹی ایف ڈی آر ٹی او پشاور کے ساتھ ساتھ آر ٹی او پشاور میں چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو تعینات کیا گیا ہے۔ گریڈ 20 کے کمشنر ان لینڈ ریونیو عبدالناصر کو چیف انفورسمنٹ اینڈ اکاﺅٹنگ ایف بی او اسلام آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024