اسامہ کے ساتھ ہلاک ہونے والی خاتون اس کی بیوی نہیں تھی ۔ وائٹ ہاؤس

03 مئی 2011 (11:39)
اسامہ کے ساتھ ہلاک ہونے والی خاتون اس کی بیوی نہیں تھی ۔ وائٹ ہاؤس
امریکی حکام کے مطابق آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کی جانب سے جوابی فائرنگ نہیں کی گئی، کارروائی میں اسامہ کو ایک گولی سینے اوردوسری سرمیں ماری گئی،گئی،امریکی میڈیا کے مطابق آپریشن میں چارہیلی کاپٹرز اور چودہ کمانڈوز نے حصہ لیا اور اس آپریشن کو کوڈ \\\"جیرو نیمو\\\" دیا گیا تھا، وائٹ ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کارروائی میں اسامہ کے ساتھ ہلاک ہونے والی خاتون اس کی بیوی نہیں تھی ،دوسری جانب پینٹا گون کا کہنا ہے کہ اسامہ کی لاش اوراسے سمندر برد کئے جانے کی ویڈیو جاری کی جائے گی

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...