اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت ہاکی سیریز رواں سال کروائی جائے گی ۔ ٹویٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تین میچز بھارت اور تین میچز پاکستان میں کروانے کے اصول میں ہم تیار ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024