وینا ملک وطن واپس پہنچ گئیں

03 مئی 2011
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ وینا ملک بھارت میں 3 ماہ قیام کے بعد گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئیں ۔ وہ چند دن راولپنڈی میں اپنے والدین کے پاس قیام کرنے کے بعد لاہور آئیں گی