البرکہ نیشنل سائیکلنگ چیمپئن شپ سوئی ناردرن نے جیت لی، 4 میڈلز فیصل آباد کے نام

Mar 03, 2025

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) نویں البرکہ نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2025 اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔سوئی نادرن گیس کمپنی نےایونٹ جیت لیا۔ پنجاب کی ٹیم نے اچھی ٹیم ورک کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔  پنجاب کی جونیئر کیٹگری میں طلحہ خان نے گولڈ میڈل حاصل،  واصف علی نے  سلور میڈل حاصل کیا۔ جونیئر کیٹگری میں ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل حاصل کیا جبکہ وومن ایلیٹ میں براؤنز میڈل حاصل کیا۔ مکس ریلے میں 3 مرد اور 3 خواتین نے 6 برونز میڈل حاصل کیے۔

مزیدخبریں