کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹو ں سے شکست دے دی

پی ایس ایل کا 13ہواں میچ جو کہ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا۔
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلدنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی بیٹنگ کے دوران روی بوپارہ نے 40 گیندوں میں 58 سکور کیا،
کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم اور محمد نبی نے شاندار پارٹنر شپ دکھائی۔
بابراعظم نے 35 گیندوں پر 51 سکور کیے اور محمد نبی نے 28 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔