سندھ سے بھی سینیٹ انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ سے خواتین کی نشست پرپیپلزپارٹی کی پلوشہ خان اورمتحدہ قومی موومنٹ کی خالدہ اطیب 57 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38