کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں 100پوائنٹس کا اضافہ ہوا، تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 46ہزار کی حد عبورکرگیا۔ مارکیٹ 100 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار 64 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 370 پوائنٹس کے اضافے 45,964 پر بند ہوئی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024