حضرت علی المرتضٰی کی حیات طیبہ مسلمانوں کیلئے نمونہ عمل ہے:سرفراز احمد تارڑ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدرسرفراز احمد تارڑ نے کہا ہے کہ داماد رسول حضرت سیدنا علی المرتضٰی شیر خدا کی حیات طیبہ مسلمانا ن عالم کیلئے نمونہ عمل ہے،آپ عظیم سپہ سالار تربیت نبوی کے شاہکار اور اولیاء کے تاجدار ہیں۔