ووٹ رازداری کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے اقدامات درست،آفتاب شیر پائو
اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپا ئو نے کہا ہے کہ ووٹ کی رازداری کو یقینی بنانے کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کے اقدامات درست ہیں ،منگل کو یہاں سے جاری ایک بیان میں آفتاب شیرپائو نے کہا کہ سینٹ الیکشن کی شفافیت کیلئے الیکشن کمیشن کے اقدامات قابل تحسین ہیں ،الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حالیہ پھیلے تمام ابہام دور ہو گئے ہیں۔