Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات

بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

Mar 03, 2021 5:29 AM, March 03, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

تحصیل جنڈ کا بیشتر رقبہ بارانی ہے بارشیں ہو جائیں تو فصلیں اچھی ہو جاتی ہیں تحصیل جنڈ کے کسانوں کی زمینوں سے جوفصل پیدا ہوتی ہے وہ پورے سال کیلئے ناکافی ہے کاشتکار ،کسان، زمیندار بھی گندم خرید کر گزارہ کرتے ہیں پاکستان میں بارانی زرعی یونیورسٹیاں کام کر رہی ہیں لیکن ابھی تک وہ فصلوں کی نئی اقسام دریافت نہیں کر سکیں پتہ چلا ہے کہ پروسی ملک بھارت اجناس کی نئی اقسام دریافت کرنے میں ہم سے آگے ہے وہاں گندم اور دیگر اجناس کی جو اقسام دریافت ہوئی ہیں وہ بہت زیادہ کامیاب ہیں وہ گندم ،پھل ،گنا ،سبزیات جن میں ٹماٹر ،پیاز،مٹر ،پھالک کی ایسی اقسام دریافت کر رہے ہیں جن سے ملک میں زمینداروں کی حالت بہتر ہو سکے یہاں دفاتر تو موجود ہیں لیکن ریسرچ کا مسلہ اتنا تیز نہیں ہوا جس سے ملک میں اجناس کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ ہو سکے تحصیل جنڈ کا کل رقبہ پانچ لاکھ اکتر ہزار نوصد ستاون ایکڑ پر مستمل ہے اس تحصیل میں گیارہ رکھ بے چراہ ہیں جہاں کوئی آبادی نہیں ہے مواضعات کی تعداد 77ہے کئی مواضعات تک پہنچنے کیلئے راستے ناپختہ ہیں تحصیل جنڈ کی دیگر سڑکوں کی حالت بھی بڑی دیدنی ہیں یہ سڑکیں فٹ پاتھ کا منظر پیش کر رہی ہیں سڑکیں ہیں لیکن ان پر ٹریفک نہیں چل سکتی پنڈ سلطانی لاری اڈا سے براستہ دومیل شہر سے اٹک جانے والی قومی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سڑک پر جا بجا گڑھے بنے ہوئے ہیں ٹرانسپورٹر اس سٹرک کا رخ نہیں کرتے وہ کہتے ہیں کہ ہماری گاڑیوں کا نقصان ہوتا ہے اس سڑک کی تعمیر سے اٹک جنڈ کا فاصلہ 13/14کلو میٹر کی مسافت کم ہو جاتی ہے اب اٹک سے جنڈ جانے والی گاڑیوں کو بسال چوک سے ہو کر جنڈ جانا پڑتا ہے بقیہ سڑکیں رنگلی تا کوٹ چھجی ناڑہ جانے والی سڑک کی مسافت 35/36کلومیٹر ہو گی سڑک معدوم ہوتی جا رہی ہے لیکن اس مسافت کا کرایہ 90روپے ویگن والے وصول کر رہے ہیں پنڈ سلطانی تا دومیل کا فاصلہ تین کلو میٹر ہوگا اس مسافت کا کرایہ فی سواری تیس روپے رکشہ والے وصول کرتے ہیں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کوئی آفیسر اپنے دفتر سے نکل کر کسی کو چیک نہیں کرتا کہ عوام سے کیا سلوک روا رکھا جا رہا ہے یہ آفیسر اب بھی عوام کو اپنا خادم سمجھتے ہیں جبکہ عوام کے ٹیکسوں سے انہیں تنخواہ ملتی ہے کسی آفیسر سے ملنا بھی مشکل ہوتا ہے جب کوئی سائل کسی دفتر جاتا ہے کہ وہ کمشنر کی میٹنگ میں ہیں سائل تنگ آکر جانا بھی چھوڑ دیتا ہے پولیس کے رویے میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی سکی جبکہ بجلی گیس کے نرخوں میں اضٖافہ سے غریب آدمی دیہاڑی دار طبقہ زبر دست متاثر ہوا ہے بل ادا کرنے کیلئے ان کے پاس رقم نہیں ہوتی،ماہانہ راشن بچوں کی فیسیں ادا کرنا بڑے دل گردے کا کا م ہے نوجوان نسل کو نوکریاں نہیں ملتی یہ نوجوان خود اپنے آپ پر اور والدیں پربوجھ بنے بیٹھے ہیں گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا جائیں تو جائیں کہاں یہ کیسی منصوبہ بندی ہے ریلوے ،پی آئی اے کی بری حالت ہے ریلوے کوٹھیکہ پر چلایا جا رہا ہے انگریز وں نے پہاڑوں کا سینہ چیر کر ملتان سے اٹک تک سرنگیں بنائیں اس زمانے میں کرائے کم ہوتے اٹک کندیاں سیکشن پر چلنے والی ریل کار جو ٹھیکہ پر چلتی ہے اس کے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے غریب لوگ ان ٹرینوں پر سفر کرتے تھے امرا کے پاس تو اپنی ٹرانسپورٹ ہوتی ہے انہیں کوئی فکر نہیں ہوتی جبکہ جو غریبوں کے امدادی پروگرام چلتے ہیں ان میں پارٹی افراد کی مدد کی جاتی ہے غریبوں کیلئے کئی بہانے گھڑ لئے جاتے ہیں ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ دور افتادہ ہونے کی وجہ سے یہاں فنڈز ہی ختم ہو جاتے ہیں ہسپتالوں میں ادویات کا فقدان ہے ان ہسپتالوں سے ادویات کا ملنا مشکل ہی ہوتا ہے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر بورڈ بڑا خوبصورت لیکن اس ہسپتال میں ادویات کی کمی ہے ہارٹ کے مریضوں کو ہر چودہ دن بعد جاناپڑتا ہے جہاں دو تین ادویات ملتی ہیں باقی بازار سے جبکہ اے ایف سی سے مریضوں کو ایک ماہ کی دوا دی جاتی ہے ایک ہزار روپے کرایہ لگا کر جانے والے مریضوں کو جب دو تین دوائیں ملتی ہیں تو وہ بے چارہ کیا سوچتا ہو گا انجو گرافی کیلئے چوبیس ہزار کی رقم ہو تو تب کی جاتی ہے چیک کرنے والے ڈاکٹرز صاحبان کا رویہ بھی انتہائی کرفت ہوتا ہے ۔کسی زمانے میں انگریزی دور میں زمین کی گرداوری انگریز ڈپٹی کمشنر گھوڑوں پر چڑھ کر کرتے تھے لیکن دور گیا اب تو تحصیلدار پٹواری ڈپٹی کمشنر سے ملنا بھی مشکل ہے کسی وزیر کو درخواست دی جائے تو موصوف آفیسر کو واپس آ جاتی ہے تحصیل جنڈ میں قیمتی زرعی رقبہ بتدریج کم ہو رہا ہے سڑک کے کنارے بڑے بڑے ہوٹل قائم ہو چکے ہیں جبکہ سڑک کے کنارے کافی اراضی غیر مقامی افراد نے پٹرول پمپ بھی تعمیر کر لئے ہیں شاہد ملک میں پٹرول پمپوں کی زیادہ ضرورت ہے باقی رہی سہی کسر موبائل ٹاور والوں نے لے رکھی ہے تحصیل جنڈ کے ہر چھوٹے بڑے شہروں میں تین چار ٹاور آپ کو نظر آئیں گے ہر ٹاور آٹھ مرلے جگہ گھیریا ہے جو آبادی کے اندر اور زرعی زمینوں میں نصب ہیں ۔ان سے بھی زرعی اراضی میں زبر دست کمی ہوئی ہے جن کے ریڈ یائی لہریں انسانوں کی صحت کیلئے مضر ہیں ان ٹاورکو آبادی سے باہر منتقل کیا جائے تاکہ انسان بیماریوں سے محفوظ ہوں آئیل فیلڈز سے نکلنی والی زہریلی گیس ایچ ٹو ایس کو روکنے کی خاطر اقدامات کیے جائیں جبکہ علاقہ جندال کے ان شہروں کو گیس فراہم کی جائے جن کا اسی گیس پر ترجیحی حق ہے جن میں رنگلی،پنڈ سلطانی،،دومیل ۔تھٹہ ،بسال ،مٹھیال ،کھنڈا وغیرہ شامل ہیں۔

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • ہمارا کندھا استعمال کیا جارہا ہے، ہم کبھی بھی مشکل نہیں ...

    Nov 28, 2019 | 10:46
  • ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے,وزیراعظم

    Mar 31, 2021 | 17:26
  • ہم صنعت اورکاروبار بند کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، ...

    Mar 29, 2021 | 14:43
  • ہم سینیٹ انتخابات جیت چکے ہیں: یوسف رضا گیلانی

    Mar 03, 2021 | 10:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ...

    Apr 14, 2021 | 17:42
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں ...

    Apr 14, 2021 | 16:44
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

    Apr 14, 2021 | 16:29
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا ...

    Apr 14, 2021 | 16:23
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری ...

    Apr 14, 2021 | 16:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 4

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • 5

    بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ،ایک دن میں پونے دو لاکھ سے زائد ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group