Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات

بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

Mar 03, 2021 5:01 AM, March 03, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

وزیراعلیٰ بزدار کا دورہ نندنہ‘ چشمہ سے ہاتھ منہ دھویا اور پانی پیا

سالڈ رینج کا علاقہ اپنے قدرتی ماحول اور معدنیات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں کے خوبصورت مناظر اور قدیم تاریخی آثار کے ساتھ ساتھ ہرے بھرے جنگل‘ قدرتی چشمے اور جنگلی حیات کو اگر سیاحتی اعتبار سے نمایاں کیا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ ملکی اور غیرملکی سیاح یہاں کا رخ نہ کریں۔ نمک کی کان‘ کٹاس راج کا مندر‘ نمکین پانی کی جھیلیں اور میٹھے پانی کے چشمے‘ ناچتے ہوئے مور یہاں کے حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان نے گزشتہ روز یہاں متعدد سیاحتی و ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ امید ہے جلدہی یہاں کی قسمت بدل جائے گی اور یہاں کے عوام کو سیاحت انڈسٹری کے فروغ سے روزگار بھی مل گا جس سے یہاں خوشحالی آئے گی۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی یہاں نندنہ کا دورہ کیا۔ عثمان بزدار ایک عوامی مزاج رکھنے والے سادہ شخص ہیں۔ نام و نمود سے دور رہتے ہیں۔  یہی وجہ ہے کہ ان میں شو  بازی نہیں پائی جاتی۔ اپنے دورہ نندنہ میں انہوں نے یہاں جس طرح عام آدمی کے انداز میں لوگوں سے ملاقات کی پیدل سفر کیا ‘ ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے پر رک کر وہاں ہاتھ منہ دھویا اور پانی پیا‘ وہ دیکھنے والوں کے من کو بھا گیا۔ عثمان بزدار اچھی طرح ٹھنڈے اور میٹھے پانی کا لطف جانتے ہیں۔ ان کا اپنا علاقہ ایسا ہے۔ وہاں کے عوام کیلئے اس سے بڑی نعمت کوئی اور نہیں۔ جس طرح انہوں نے جنوبی پنجاب میں تعمیروترقی کے کاموں کا آغاز کیا ہے‘ خدا کرے جلدہی وہاں کے عوام ایسی نعمتوں سے مالامال ہوں۔ صرف چالاک افسر شاہی‘ گھاگ سیاسی رہنما اور سرکاری محکموں کے ٹھیکیدار اور افسران ہی مالامال نہ ہوں۔ 

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

٭٭٭٭٭٭

ریلوے ریسٹ ہائوس سیاحوں اور عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ 

بہت اچھا کام ہو گا اگر یہ ہو جائے تو۔ بڑے بڑے رقبے پر قائم یہ ریلوے کے ریسٹ ہائوس اخراجات کے حوالے سے خزانے پر بوجھ ہی ہیں۔ ان کی تعمیر و مرمت اور دیکھ بھال پر لاکھوں روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں۔ ملازمین کی بڑی تعداد یہاں تعینات بھی رہتی ہے جو مفت میں تنخواہیں وصول کرتی ہے۔ بڑے بڑے افسر یہاں آ کر نجی تقریبات منعقد کرتے ہیں۔ دوستوں ، خاندان والوں کو مفت یہاں تفریحی دوروں میں ٹھہرایا جاتا ہے۔ 

اب وزیرریلوے اعظم سواتی نے آمدن میں اضافے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے جو بالکل درست ہے۔ عوام اور سیاحوں کے لیے یہ ریسٹ ہائوس کھولنے سے ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہو گا۔ ان ریسٹ ہائوسوں کے اخراجات بھی آسانی سے پورے ہوں گے اور کافی بچت بھی ہو جائے گی۔ سیاحوں اور لوگوں کو مناسب ریٹ پر قیام کی سہولتیں ملنے لگیں تو وہ خودبخود ان خوبصورت ریسٹ ہائوسوں میں قیام کرنا پسند کریں گے۔ اکثر و بیشتر ریلوے ریسٹ ہائوس خوبصورت اور سیاحتی لحاظ سے بہتر مقامات پر موجود ہیں۔ ان سے فائدہ اٹھانا بہت فائدہ مند ہو گا۔ اس طرح یہ ریسٹ ہائوس ریلوے کے کمائو پوت بن جائیں۔ مگر یہاں آ کر مفت عیاشی کرنے والی بیورو کریسی کیا آسانی سے اس بات کی اجازت دے گی۔ ان کی تو ساری عیاشیاں ختم ہو جائیں گی۔

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 

٭٭٭٭٭

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا۔ میچ ملتوی 

بے شک کرونا کا خطرہ کم ہوا ہے۔ اس وبا کی شدت میں کمی آئی ہے مگر ابھی تک یہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ اس لئے عالمی ادارہ صحت ہی نہیں حکومت پاکستان اور محکمہ صحت والے بھی بار بارمیڈیا پر عوام کو خبردار کر رہے ہیں کہ احتیاط کریں۔ جب تک عالمی سطح پر کرونا کے خاتمے کا اعلان نہیں ہوتا اس وقت تک محتاط زندگی بسر کریں۔ یورپ میں ابھی تک حفاظتی انتظامات اور حکومتی اقدامات کی وجہ سے زندگی مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی۔ ابھی تک وہاں حد درجہ احتیاط برتی جا رہی ہے۔ اب تو ویکسین بھی آ گئی ہے۔ کئی ممالک میں ویکسین لگائی بھی جا رہی ہیں۔ مگر پھر بھی سب اچھا ہے کی رپورٹ نہیں دی جا سکتی۔ اب اسلام آباد یونائٹڈ کے کھلاڑی آسٹریلین کرکٹر فواد کا کرونا  ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی وجہ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ملتوی ہو گیا۔ شکر ہے دونوں ٹیموں کے باقی کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ اس لیے زندگی کے ہر شعبہ میں خواہ کھیل ہو یا تجارت میل جول ہو یا کاروبار تعلیم ہو یا نجی تقریبات ہمیں ہر جگہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔ اسی میں ہم سب کا بھلا ہے۔ اسلئے احتیاط ضروری ہے۔ محتاط رہیں…

گوجرانوالہ:رمضان میں بجلی کی فراہمی کیلئے چیف ایگزیکٹوگیپکوکاپاورڈسٹری بیوشن کادورہ

٭٭٭٭٭

ٹرمپ کو جھوٹ بول کر حامیوں کو کیپٹل ہل پر حملے کیلئے اکسانے کا ملال نہیں

ملال ہو بھی تو بھلا کیوں ہو۔ افراتفری‘ ہنگامہ آرائی‘ جھوٹ‘ دھمکی یہ سب تو امریکہ کے سابق صدر کے کردار کا حصہ ہیں۔ وہ تو آئے ہی اس لئے تھے کہ امریکی عوام کو ان خوبصورت عادات سے آگاہ کریں جو وہ عرصہ ہوا بھول چکے تھے۔ قانون شکنی‘ قتل و غارت‘ دھوکہ‘ قدیم امریکی شہریوں کی روایت رہی ہے۔ اس کی بدولت انہوں نے امریکہ کے اصل باشندوں یعنی ریڈانڈین کو ختم کرکے ان سے امریکہ چھینا تھا۔ پھر اس کے بعد عوام کیلئے ایسے معاملات قابل گرفت ٹھہرے مگر حکمرانوں نے اپنی پالیسی یہی رکھی۔ جس کی وجہ سے کبھی روس‘ کبھی جرمنی‘ کبھی عراق‘ کبھی افغانستان اور کبھی لیبیا اور شام میں امریکی حکمرانوں نے قتل و غارت گری کا یہ سلسلہ جاری رکھا۔ امریکی صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو جھوٹ بول کر خوب بھڑکایا اور انہیں کیپٹل ہل یعنی امریکی ایوان نمائندگان پر حملے کیلئے اکسایا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق  ٹرمپ کو اپنے اس  فعل پر کوئی ندامت نہیں اور وہ اس پر کوئی شرمندگی محسوس نہیں کر رہے۔ ہو بھی تو کیوں ان کے نزدیک سب کچھ تو ان کی سیاست کا حصہ ہے۔ اس پر ملال نہیں۔ اسی کے سبب آج بھی ان کی اپنی پارٹی پر گرفت مضبوط ہے۔ 

گوجرانوالہ:بریگیڈیئر راشد منصور نے3 سال بعد فعال ہونے والی منڈی مویشیاں کا افتتاح کردیا

٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • ترک صدر رجب طیب اردگان پاکستان پہنچ گئے

    Feb 13, 2020 | 16:41
  • کرونا دوا سے متعلق رجب طیب اردوان کا بڑا اعلان

    Jun 10, 2020 | 13:14
  • 11 رجب بمطابق 6 مارچ کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا

    Mar 04, 2020 | 11:24
  • وزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ...

    Feb 21, 2020 | 09:51
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ...

    Apr 14, 2021 | 17:42
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں ...

    Apr 14, 2021 | 16:44
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

    Apr 14, 2021 | 16:29
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا ...

    Apr 14, 2021 | 16:23
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری ...

    Apr 14, 2021 | 16:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

  • 2

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 3

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 4

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 5

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group