Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات

کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

Mar 03, 2021 4:57 AM, March 03, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک وادی تھی جنت نظیر جسکا نام تھا۔ اس وادی پر کتنے ہی لوگ آئے، راج کیا، اپنی سلطنت کی بساط بچھائی۔ کئی بساطیں لپیٹی گئیں۔ لیکن اس شاہی ریاست کی خوبصورتی میں کبھی کمی نہیں آئی۔ مغلوں سے لے کر افغانوں تک اور پھر سکھ راج کے بعد سے پاک ہند کے بیج کھڑا کیا گیا تنازعہ جو 1947ء سے لے کر آج تک دو قوموں کے درمیان جنگوں کی وجہ بن چکا ہے جب لداخ اور جموں و کشمیر میں 1947 سے لے کر آج تک بھی اپنا تسلط جمائے رکھنے کے باوجود بھی وہاں کی %77 مسلمان آبادی کو انڈیا کا حصہ تسلیم کروانے میں ناکامی ہی دیکھنی پڑی تو تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ شہریوں کو گھروں میں قید کردیا گیا۔ اسکا دورانیہ اتنا طویل ہوا کہ گھروں سے رسد و راشن بھی ختم ہونا شروع ہو گیا۔ ایک اخبار‘‘دی ہندو‘‘ کی رپورٹ کے مطابق جہاں  عوام کی توجہ کاویڈ 19 پر مرکوز ہے، جموں و کشمیر کو بیک وقت دو بار لاک ڈاؤن، بڑھتے ہوئے تشدد اور یکطرفہ حکومتی اقدامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نریندر مودی انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 12 مہینوں میں، ان کی کشمیر پالیسی میں ایسے اقدامات شامل ہیں جو وادی میں تباہ کن سمجھے جاتے ہیں۔  

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

مزید وہاں کی سیاسی صورتحال کا تذکرہ اور کشمیری حریت راہنماؤں کے ساتھ سلوک کے بارے میں‘‘دی ہندو‘‘ کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق‘‘میر واعظ کو باہر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ وہ گھر میں نظربند ہونے کی وجہ سے کسی بھی اہم مذہبی پروگرام میں شرکت نہیں کرسکتے۔ کسی کو بھی اس سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔‘‘

تقریباً سولہ کشمیری راہنما370 دن اپنے اپنے گھروں میں قید  رہے۔بین الاقومی سطح پر اگر اس کو دیکھا جائے تو کشمیر اس وقت جس طرز کی جنسی سیاست کا شکار ہے جسکی بساط اسرائیل نے فلسطین پر بچھائی ہوئی ہے۔ جیسے کہ دنیا کو یہ باور کرا دیا گیا ہے کہ اسرائیل ایک‘‘مہذب‘‘ ملک ہے اور عربوں کی جارحیت کے خلاف اپنے‘‘مہذب‘‘ شہریوں کی حفاظت جیسا اقدام اسکا حق ہے۔ اگر کچھ مشاہدہ کیا جائے تو اندازہ یہی ہوتا ہے کہ جیسے فلسطینیوں کی نسل کشی‘‘سلو موشن‘‘ کی طرز پر مہذبانہ اقدام کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کی گئی۔ اسی طرح کے اقدامات کشمیر پر نسل کشی کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔اظہار خیال ایک بنیادی حق ہے جسے پوری دنیا میں تسلیم کیا گیاہے- خاص طور پر اگر دنیا نے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنی ہو یا اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی مقصود ہو تو یہ‘‘حق اور سچ‘‘ کا نعرہ بلند کیا جاتا ہے- لیکن جہاں بات آجائے کسی مسلمان اور اسکے ساتھ ہونے والی زیادتی و بربریت کی تو یہاں نہ کوئی قوم‘‘لبرٹی اور آف سپیچ‘‘ سے واقف ہے نہ ہی کسی کے پاس کوئی لبرل سوچ یا انسانی حقوق  کے نعرے بچتے ہیں- کہیں دور جانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ 

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 

جس وقت کشمیر میں جوانوں کو اٹھا لے جاتے اور تشدد کا نشانہ بناتے۔ گھروں میں لوگ بھوکے مر رہے تھے۔ آواز اٹھانے پر یہ خوف کہ پولیس لے جائے گی اور پھر کبھی جیل سے آزادی نصیب ہوگی یا زندگی سے ہی آزادی مل جائے گی۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق,  الطاف حسین نامی پچپن سالہ کشمیری باپ جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے بیٹے کو انڈین پولیس گردی کی بھینٹ چڑھتے دیکھا لیکن اسکی کوئی رپورٹ درج نہ کی گئی۔ وہ فٹبال کھیلنے گیا اور پھر تابوت میں لوٹا- جبکہ پولیس کے اصرار پر کہ اس روز کوئی موت واقع نہیں ہوئی- ایک پچپن سالہ باپ کو اپنے سترہ سالہ  بیٹے کی موت پر خاموشی اختیار کرنی پڑی- وہ مجبور باپ ہے، ایسی جگہ رہتا ہے جہاں آواز اٹھانے پر جیل ہو جاتی ہے لیکن یہاں اپنے دیسی ٹی وی چینلز کا حال اس سے مختلف نہیں ہے- جب ہر پاکستانی کشمیر کے بارے میں جاننا چاہتا تھا تو اس وقت ایک مشہور زمانہ دھرنا وقوع پذیر ہو رہا تھا- اور ہمارا آزاد میڈیا مولانا صاحب کے یہاں حلوہ کھانے کے بعد کتنے بادام، کتنے ناریل اور پستے کھائے بس یہ گنتی بتانا بھول گیا- آج مولانا نے دھرنے میں جانے کے لئیے گاڑی میں کونسا قدم پہلے رکھا اور آج موزے کس رنگ کے پہنے تھے- بس یہی رہ گیا تھا جس پر حالات حاضرہ تبصرہ کرنے سے چوک گئے- ورنہ پاکستانی قوم یہ بھی جان جاتی کہ حلوے میں چینی کتنی ڈالی گئی۔ لیکن کوئی بات نہیں میڈیا بھی کہیں کہیں چوک جاتا ہے۔ حالانکہ ہر خبر پر نظر کے دعویدار تو بہت ہیں۔ چالیس منٹ کے پروگراموں میں پینتیس منٹ دھرنے کا حلوہ کھلا کر پانچ منٹ کسی، کسی اینکر کے منہ سے کشمیر کی بات بھی نکل آتی تھی۔ 

گوجرانوالہ:رمضان میں بجلی کی فراہمی کیلئے چیف ایگزیکٹوگیپکوکاپاورڈسٹری بیوشن کادورہ

آخر کشمیر جنت نظیر پر ہمارا بھی کوئی حق ہے ارو اظہار یکجہتی  دکھانا بھی ہے۔ اس وقت جب سوشل میڈیا پر کوئی خبر دیکھنا ہوتی تو پڑوسی چینلز بڑھ چڑھ کر بولتے نظر آتے۔ لیکن ہمارے حالات حاضرہ میں مولانا صاحب کا حلوہ ہی کھایا جاتا رہا۔ اس میں سے کیا نکالا یہ آج تک راز ہی ہے۔چلیں واپس کشمیر چلتے ہیں۔گوکہ کشمیر پر ہر طرح کی پابندی دہلی سرکار کی طرف سے حفاظتی تدابیر کا ایک حصہ بتایا جاتا ہے تاہم بہت سے کشمیری اس پالیسی کو ہندوستان کی ہندو قوم پرست حکومت کی طرف سے ظلم و ستم کی منظم مہم کا حصہ سمجھتے ہیں۔ 

گوجرانوالہ:بریگیڈیئر راشد منصور نے3 سال بعد فعال ہونے والی منڈی مویشیاں کا افتتاح کردیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

عطیہ ربانی

عطیہ ربانی  


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • کورونا وائرس کا خطرہ، پاک افغان بارڈر آج بھی بند

    Mar 13, 2020 | 12:43
  • نیب نے خورشید شاہ کے مرحوم بھائی کو بھی تفتیش کے لئے طلب ...

    Mar 02, 2020 | 11:30
  • میں نے مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی ہی بیمار ...

    Nov 12, 2019 | 19:51
  • امیر اور بھی زیادہ امیر ہوگئے‘ 2 ہزار 755 ارب پتی 130 کھرب ڈالر ...

    Apr 07, 2021 | 17:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ...

    Apr 14, 2021 | 17:42
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں ...

    Apr 14, 2021 | 16:44
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

    Apr 14, 2021 | 16:29
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا ...

    Apr 14, 2021 | 16:23
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری ...

    Apr 14, 2021 | 16:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

  • 2

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 3

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 4

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 5

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group