Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور
  • عاطف اسلم رمضان کے دوران سلام عاجزانہ ریلیز کریں گے
  • رمضان میں بازار صبح سحری سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے: این سی او سی
  • کورونا کی تیسری لہر مزید 135 جانیں لے گئی، 4681 نئے مریضوں کا اضافہ
  • وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا میں ہاﺅسنگ منصوبے کا آغاز کریں گے، فواد چوہد ری

قانون اور اختیار

Mar 03, 2021 4:52 AM, March 03, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قانون اور اختیار

یہ 80 کی دہائی کی بات ہے جب راقم کو روزگار کے سلسلے میں اکثر اوقات جی ٹی روڈ کے ذریعے راولپنڈی اسلام آباد کا سفر کرنا پڑتا۔ سنگل روڈ ہونے کی وجہ سے اس وقت جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا اْن میں اس وقت کمی کے کچھ آثار نظر آنا شروع ہوئے جب اس دہائی کے آخری سالوں میں جی ٹی روڈ کو دو رویہ کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر نوے کی دہائی کے آخری سالوں میں وہ خوشگوار لمحات بھی دیکھنے کو ملے جب لاہور اسلام آباد موٹروے کا افتتاح ہوا۔ مجھے یاد پڑتا ہے یہ غالبا 2012ء کی بات ہے جب انڈیا سے ہمارے بہت ہی پیارے دوست سردار پالی سنگھ سچدیو کا یہاں پاکستان آنا ہوا اور میری خوشی اْس وقت دیدنی تھی جب پنجہ صاحب حسن آبدال سے واپسی پر مجھے پالی سنگھ کے یہ الفاظ سْننے کو ملے کہ برادرآپکی موٹروے پر سفر کر کے یہ تاثر ابھرنے لگا ہے کہ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ میں آپ ہمارے بھارت سے بازی لے جاؤ گے کیونکہ آپکی اس موٹر وے کی طرح ہمارے پورے بھارت میں کوئی ایک روڈ بھی نہیں جس کا اس سے مقابلہ کیا جا سکے۔ قارئین کچھ اسی قسم کی کفیت کا راقم کو اس وقت سامنا کرنا پڑا جب پچھلے ہفتے 24 فروری بروز بدھ یہ خاکسار اپنی فیملی کے ہمراہ عرصہ تقریباً ایک سال بعد دل گردہ بڑا کر کے اسلام آباد کیلئے بذریعہ روڈ نکلا۔ ڈیفنس سے دس منٹ کی مسافت کے بعد لاہور رنگ روڈ سے ہوتے ہوئے سیالکوٹ موٹروے کو کراس کرتے کالا شاہ کاکو کے مقام پر جیسے ہی اسلام آباد موٹر وے کو ٹچ کیا تو اس آسانی پر جس سے تقریبا چالیس منٹ کے سفر کی بچت ہوئی اس پر دل سے دعائیہ کلمات نکلے کہ مولا جس کسی کی بھی وژن اور کوشش کی وجہ سے یہ آسانیاں پیدا ہوئی ہیں میرے مالک اسکے لیئے پھر سے ایسے اسباب بنا کہ وہ مستقبل میں بھی اپنے ملک اور اس کے عوام کیلئے مزید آسانیوں کے راستے تلاش کرے۔ ان دعائیہ کلمات کے ساتھ تقریباً بارہ بجے جیسے ہی ہم نے اسلام آباد موٹر وے کیلئے ٹول پلازہ کو کراس کیا تو کیا دیکھتا ہوں بجلی کی تیزی کے ساتھ ایک موٹروے پولیس اہلکارایکدم ہماری گاڑی کے سامنے کود پڑے اور گاڑی کو ایک طرف پارک کرنے کا اشارہ کیا۔ میرا بیٹا جو گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر تھا اس سے رسماً سلام لینے کے بعد ارشاد فرمانے لگے کہ چوآپ نے سیٹ بیلٹ نہیں لگائی ہوئی لہٰذا آپ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں اور جرمانے کے مستحق قرار پاتے ہیں۔ میرے بیٹے نے انکی بات سْننے کے بعد عْذر پیش کیا کہ ٹول پلازہ کے عملے سے کارڈ لینے کی غرض سے اسے اپنی مومنٹ کی آزادی کیلئے سیٹ بیلٹ اتارنی پڑی ہے لہٰذا اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ان صاحب کو اس نے درخواست کی اسے وارننگ دے کر چھوڑ دیا جائے جسے صاحب نے یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی، خلاف ورزی ہوتی ہے لہٰذا جرمانہ تو ہو گا۔ میں ڈرائیونگ سیٹ کی بالکل پچھلی سیٹ پر بیٹھا خاموشی سے سارا تماشہ دیکھ رہا تھا۔ جب میں نے پولیس اہلکار کے یہ الفاظ سْنے کہ خلاف ورزی تو خلاف ورزی ہوتی ہے جرمانہ تو ہو گا تو میں نے گاڑی کا شیشہ نیچے کیا اور اہلکار سے احتراماً عرض کیا کہ اپ نے اس وقت اپنے چہرے پر ماسک بھی نہیں پہنا ہوا اور آپ ہم سے ایک فٹ کی دوری پر بھی کھڑے نہیں کیا یہ کورونا وائرس کے سلسلے میں جو قوانین ہیں انکی خلاف ورزی نہیں، جس پر پولیس اہلکار کا ایک لفظی جواب تھا ‘‘سوری’’ لیکن اْنھوں نے پھر بھی جیب سے ماسک نکالنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ میں نے اس پر ان سے اْنہی کا کہا ہوا ایک فقرہ کہا اور سوالیہ انداز میں پوچھا کہ آپکا یہ فعل کیا قانون کی خلاف ورزی اور قابل سزا جرم نہیں۔ اہلکار نے بڑی طنزیہ نظروں سے میری طرف دیکھا اور آنکھوں کی زبان سے مجھے خاموش پیغام دیا کہ اس ملک میں کیا کوئی ایسا قانون ہے جو کسی وردی والے ، طاقتور یا صاحب اختیار کو سزا کے کٹہرے میں کھڑا کر سکے جسکی تم اس وقت توقع تو بہت بڑی بات ایک سیکنڈ کیلئے تصور بھی کر رہے ہو۔ 

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

قارئین اس سارے قصے کو لکھنے کا میرا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ اس اہلکار سے اس بارے کوئی باز پرس ہو۔ میرا شعور کہتا ہے کہ اس سارے عمل میں شائد اس اہلکار کا کوئی قصور نہیں کیونکہ میرا یقین ہے کہ اس نے اسی سوچ سے کام لیا جو اسکے ذہن میں اس وقت پیوند کر دی گئی تھی جب اس نے اپنی ملازمت کا آغاز کیا۔ اوّل تو مجھے یقین ہے کہ نوکری کے آغاز پر اسکی کوئی ذہنی گرومنگ یا تربیت ہی نہیں کی گئی ہو گی اور اگر کوئی ٹریننگ سیشن ہوا بھی ہو گا تو اسے یہ نہیں بتایا گیا ہو گا کہ بیشک قانون، قانون ہوتا ہے لیکن اسے لاگو کرتے وقت جہاں اسکے words کو دیکھا جاتا ہے وہاں اسکی spirit پر بھی توجہ دینی پڑتی ہے کہ اس اختیار کو استعمال کرتے وقت کن کن باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے اور جب آپ اس اختیار کو استعمال کر رہے ہوتے ہو تو اس سے پہلے یہ بھی دیکھنا پڑتا ہے کہ کیا آپکی اپنی ذات کا کوئی ایسا پہلو تو نہیں جو بذات خود قانون کی نظر میں قابل گرفت ہے اور ہمارے عمل کو مشکوک بنا رہا ہو۔ یقین جانیئے جس دن ہم اپنے اختیار کو ری وزٹ کر لیں گے اور ان دو الفاظ words اور Spirit کا باہمی تعلق ڈھونڈ لیں گے اس معاشرے کی ساری ناہمواریاں ختم ہو جائینگی۔

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طارق امین۔۔۔۔ تیسری آنکھ

طارق امین۔۔۔۔ تیسری آنکھ`


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • جنوبی افریقہ اور قومی اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے

    Feb 09, 2021 | 11:17
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

    Apr 14, 2021 | 12:29
  • عاطف اسلم رمضان کے دوران سلام عاجزانہ ریلیز کریں گے

    Apr 14, 2021 | 11:52
  • رمضان میں بازار صبح سحری سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے: این سی ...

    Apr 14, 2021 | 11:36
  • کورونا کی تیسری لہر مزید 135 جانیں لے گئی، 4681 نئے مریضوں کا ...

    Apr 14, 2021 | 11:04
  • وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا میں ہاﺅسنگ منصوبے کا آغاز ...

    Apr 14, 2021 | 10:46
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    خطرے کی گھنٹی!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

  • 2

    فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

  • 3

    ہائے عظمی اتنا سناٹا کیوں ہے،شہباز گل

  • 4

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 5

    جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں24 گھنٹے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہو گی ، وزیر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group