کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 92 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 92 ہزار 150 روپے جبکہ 10 گرام سونا 79 ہزار 004 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 1596 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔