قونصل خانوں کے امور سے متعلق سعودی وزارت خارجہ کے سیکرٹری تمیم الدوسری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی اقدامات کے سلسلے میں معطل کیے جانے والے ویزوں میں صرف عمرے اور بعض ممالک کے لیے سیاحتی ویزے شامل ہیں۔الدوسری نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دیگر نوعیت کے ویزے ابھی تک کھلے ہوئے ہیں اور معطلی کے فیصلے کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024