Waqt News
Sunday | April 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی سپرہائی وے ٹریلر کی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق
  • چارسدہ : جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ،4 افراد جاں، 3 افراد زخمی
  • حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا فیصلہ
  • بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شرح 9.67 فیصد تک پہنچ گئی
  • قومی اسمبلی میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف کل متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ

یمن میں حوثی باغیوں کے قبضے سے ایرانی اسلحہ برآمد

Mar 03, 2020 | 10:09 10:09 AM, March 03, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یمن میں حوثی باغیوں کے قبضے سے ایرانی اسلحہ برآمد

یمن کی آئینی فوج نے مشرق صنعاءکے نھم کے محاذ پر لڑائی کے دوران حوثی ملیشیا کے قبضے سے ایرانی ساختہ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک ویڈیو حوثیوں سے قبضے سے حاصل کیے گئے ایرانی ساختہ ہتھیار اور گولہ بارود دکھائے گئے ہیں۔یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر عبدہ مھلی نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی رجیم یمن کے حوثی باغیوں کو مسلسل اسلحہ اور میزائل اسمگل کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کو ایران کی طرف سے بھیجا گیا اسلحہ الحدیدہ، الصلیف اور راس عیسیٰ جیسی بندرگاہ سے پہنچایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمندر کا ایک کھلا علاقہ حوثیوں تک ایرانی اسلحہ اور میزائل پہنچانے کا راستہ ہے۔ حوثی باغیوں کو پہنچایا جانے والا اسلحہ بعض اوقات پرزہ جات کی شکل میں ہوتا ہے جسے حوثی ملیشیا اپنی مرضی کے مطابق جوڑ کر تیار کرتی ہے تاہم صنعاءمیں حوثی باغیوں کو ایران کی طرف سے اسلحہ جوڑنے کے ماہرین بھی فراہم کیے گئے ہیں۔گذشتہ ماہ امریکی وزارت دفاع کے ترجمان ولیم اروبان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ امریکا نے ایران سے اسلحہ سے لدے ایک جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔ اس جہاز پر لادا گیا اسلحہ اس اسلحہ سے مشابہت رکھتا ہے جسے گذشتہ برس نومبر میں سعودی عرب کی تیل پیدا کرنے والی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کی تنصیبات پرحملوں میں استعمال کیا گیا تھا۔

 ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول  کی سکندآباد اور شیرشاہ پوسٹ کی انسپکشن
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • یمن: حوثی باغیوں کو کئی من حشیش اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    Mar 20, 2020 | 09:52
  • یمن کا امریکی کانگریس سے حوثی باغیوں کودہشتگرد قرار دینے کا ...

    Mar 05, 2020 | 11:40
  • یمن کا امریکا سے ایرانی اسلحہ کا معاملہ سلامتی کونسل میں ...

    Feb 21, 2020 | 10:13
  • حوثی باغی عالمی سلامتی اور بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے ...

    Feb 25, 2020 | 11:04
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی سپرہائی وے ٹریلر کی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد ...

    Apr 18, 2021 | 14:09
  • چارسدہ : جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ،4 افراد جاں، 3 افراد زخمی

    Apr 18, 2021 | 13:55
  • حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا ...

    Apr 18, 2021 | 13:43
  • بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شرح 9.67 فیصد تک پہنچ ...

    Apr 18, 2021 | 13:33
  • قومی اسمبلی میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف کل متفقہ قرار داد ...

    Apr 18, 2021 | 13:27
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 2

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 3

    ٹی 20 سیریز میں بھی

  • 4

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 5

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 1

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 2

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد نامہ ، عجز و شُکر ِباری/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 18, 2021
  • جنوبی ایشیا میں اہم سرگرمیاں …امریکہ کے پاس وقت ...

    Apr 18, 2021
  • سورس رپورٹ

    Apr 18, 2021
  • جہلم میں سیاحتی خزانہ

    Apr 18, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(1)

    Apr 18, 2021
  • زکوٰۃ و خیرات کے کون حق دار ہیں؟

    Apr 18, 2021
  • دوست، سیاست اور جہانگیر ترین

    Apr 18, 2021
  •  وزیر اعظم اور سرگودھا کی نئی پرانی رہائشی سکیمیں

    Apr 18, 2021
  • ہاتھ آنکھوں پر رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا! 

    Apr 18, 2021
  • ’’بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر۔۔۔‘‘

    Apr 18, 2021
  • 1

    کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا

  • 2

    ’’سیدھی بات‘‘ میں غلط بات

  • 3

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 4

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 5

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 4

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 5

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 1

    پاکستان

  • 2

    اسلام انصاف

  • 3

    طویل صف

  • 4

    قدرت نے پاکستان

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    زندہ

  • 2

    ملا کے دین

  • 3

    مصلحت

  • 4

    ہندی مسلمانوں

  • 5

    زمین و آسماں

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، ...

  • 2

    روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ

  • 3

    رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا ،فواد چوہدری

  • 4

    بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک

  • 5

    افغان جنگ میں اموات اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group