کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واٹر بورڈ انتظامیہ کی جانب سے بروقت کارروائی کرکے 33 انچ قطرکی لائن سے پانی چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔واٹر بورڈ کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ کے مطابق ناظم آبادمیں 33 انچ قطرکی لائن سے پانی چوری کی کوشش کی جارہی تھی اور اس مقصد کے لیے 7 فٹ گہری سرنگ بھی بنائی گئی تھی۔ڈائریکٹر انفورسمنٹ نے بتایا کہ پانی چوری کے لیے بنائی گئی سرنگ ہلکی بارش کے سبب بیٹھ گئی تاہم خوش قسمتی سے33 انچ کی لائن متاثر نہیں ہوئی.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38