موٹروے سے تعاون پر قائمہ کمیٹی مواصلات کیلئے اعزازی شیلڈز
اسلام آ با د (وقائع نگار خصوصی) انسپکٹر جنر ل مو ٹر وے پو لیس سید کلیم امام نے سینیٹ کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے موا صلا ت کو ادارہ کے حوا لے سے گز شتہ پا نچ سا ل میں بہتر ین رہ نما ئی اور تعاون فرا ہم کر نے پر اعزا زی شیلڈز پیش کیں، گزشتہ روزز کمیٹی کا اجلاس چیئر مین محمد دا ئود خان اچکز ئی کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں نیشنل ہا ئی و یز اور مو ٹروے پو لیس میں نئی بھر تیو ں ، قو می شا ہرا ہوں پر اسٹیل سے تیار کر دہ کیٹ آ ئز کی تبد یلی اور نئی گا ڑ یو ں کے حوا لے سے معا ملات پر غو ر کیا گیا، اجلاس کے اختتام پر آ ئی جی مو ٹر وے پو لیس نے کمیٹی کی جا نب سے مسا ئل کے حل اور دیگر ادارہ جا تی معا ملات میںبہتر ین تعا ون فرا ہم کر نے کا شکر یہ ادا کیا ۔