دینہ: نامعلوم شخص کی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی‘ اعضاءدور دور تک بکھر گئے
دینہ (نامہ نگار) 65 سالہ نامعلوم شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔ اعضاءدور دور تک بکھر گئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم پہنچا دیا۔ بوڑا جنگل دینہ کے مقام پر نامعلوم 65 سالہ شخص نے کراچی سے راولپنڈی جانے والی خیبر میبل کے نیچے آکر زندگی ختم کی۔
خودکشی