اسد اشرف کی کامیابی پر مٹھائی تقسیم
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو کے ڈیرے پر سینٹ کی سیٹ کی جیت پر جشن کا سماں مٹھائیاں تقسیم۔ اس موقع پر انہوں نے کہا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد اشرف کو سینٹر منتخب ہو نے پر مبار کباد پیش کر تے ہیں۔ سینٹ کے ہو نے والے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) بھار ی اکثریت سے کامیاب ہو کر سینٹ کا چیئر مین بھی منتخب کرے گی۔