تلاش ورثاء Mar 03, 2018 5:15 AM, March 03, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(پ ر) تھانہ داتا دربا کے علاقہ سے ایک 52سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے شلوار قمیض گرے کلر بلیک جیکٹ پہنے ہوئے ہے ورثاء کی تلاش جاری ہے ورثاء وارث علی سب انسپکٹر تھانہ داتا دربار لاہور سے فون نمبر 0308-7775017پر رابطہ کریں شیئر کریں: Share Tweet Google+