سندھ اسمبلی میں شام کی صورتحال پر مذمتی قرارداد جمع، 2 بل منظور
(وقائع نگار) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے شام کی صورتحال پر مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی جبکہ ایوان میں دوبل منظورکرلئے گئے۔اپوزیشن ارکان کی جانب سے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہاگیاہے کہ شام میں بیگناہوں کوقتل کیاجارہاہے.