سعودی آرمی مشرق وسطیٰ کی طاقتور ترین فوج بن گئی: فوربز کی رپورٹ
واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ نے کہا ہے کہ سعودی فوج 2017ء کے دوران اسلحہ پر سب سے زیادہ بجٹ خرچ کرنے والے مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریکی ویب سائٹ فوربز نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی 10طاقتور ترین افواج میں سعودی عرب کے افواج پہلے نمبر پر ہیں.