ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد(وقائع نگار)ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے نجی کمپنی ایم ٹی جی کے ڈائریکٹر اعجاز رسول کو گرفتار کر لیا گیا ایف آئی اے کے مطابق ملزم اعجاز رسول فاریکس ٹریڈنگ کے نام پر لوگوں سے فراڈ کرتا تھا ملزم نے اپنے ساتھیوں کے مل کر شہریوں کو منافع کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے ہتھیائے ملزم نے پاکستان کے چھ مختلف شہروں میں اپنے دفاتر کھولنے رکھے تھے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔