امریکی صدرکی اہلیہ کو بی ون ویزا ملنے پر نئی بحث شروع ہوگئی
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی صدرکی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کو بی ون ویزاملنے پر نئی بحث شروع ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملانیا کو جو ویزہ ملا وہ غیرمعمولی سائنسدان یا سپورٹس ایتھلیٹس کودیا جاتا ہے۔