کراچی: دودھ فروشوں اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب‘ دھرنا ختم
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں دودھ فروشوں اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ریٹیلرز نے دھرنا ختم کردیا۔ ایڈیشنل کمشنر کے مطابق سرکاری نرخ پر دودھ فروخت کرنے کا پابند بنایا جائے گا۔
دھرنا ختم