کابل آسٹریلین سفارتخانے کے کانوائے پر کار بم خودکش حملے میں جوان لڑکی ہلاک جبکہ 22افراد زخمی
کابل (اے ایف پی) کابل کے علاقے کبیل نے میں آسٹریلین سفارتخانے کے کانوائے پر کار بم خودکش حملے میں جوان لڑکی ہلاک جبکہ 22افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں 5بچے اور 2خواتین شامل ہیں خودکش حملے میں نیٹو کو کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں امریکہ فضائی حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والا کالعدم ٹی ٹی پی رہنما مارا گیا افغان میڈٰا کے مطابق فضائی حملے میں ہلاک کالعدم ٹی ٹی پی ڈپٹی کمانڈر کا نام ایجان سے کالعدم ٹی ٹی پی رہنما کو 22فروری کو فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا رواں سال پکتیکا میں ہلاک ہونے والا ٹی ٹی پی کا یہ دوسرا ڈپٹی کمانڈر ہے۔
کابل