لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینیں دوسرے روز بھی منسوخ
پھلروان چوک(نامہ نگار) لاہور فیصل آباد سیکشن پر چلنے والی ٹرینیں دوسرے روز بھی منسوخ ہوگئیں، ٹرینوں کی منسوخی نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ غوری ایکسپریس اور بدر ایکسپریس کی منسوخی سے مسافر ذلیل و خوار ہوتے رہے اور بسوں اور ویگنوں پر دھکے کھاتے رہے۔
مسافر ٹرینیں