ختم نبوت ؐکانفرنس تین مارچ محلہ توحیدآبادٹیکسلا میں ہو گی
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)محلہ توحیدآبادٹیکسلاکی مرکزی جامع مسجدبلال میںتین مارچ بروزہفتہ بعد نمازمغرب عظیم الشان ختم نبوت ؐکانفرنس منعقدہورہی ہے، جس سے اشاعت التوحیدوالسنۃ کے مرکزی رہنماء علامہ عطاء اللہ بندیالوی اورمولناسجادالرحمن ملتانی ودیگر علماء کرام خطاب کرینگے،مولنانورحسین عبداللہ مرحوم کے جانشین مولنامفتی سفیان معززمہمان علماء کرام کے اعزازمیںخطبہ استقبالیہ پیش کرینگے۔