جسٹس (ر) حسن فیروز سینیٹ الیکشن سے دست بردار
کراچی( نیوز رپورٹر) سینیٹ آف پاکستان میں سندھ کی ٹیکنو کریٹس کی نشست کے امیدوار جسٹس (ر) حسن فیروز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر دست برداری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں 27 فرو ری کو ایک خط کے ذریعے الیکشن کمیشن کو مطلع کیا۔