پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی 2پتنگیں کاٹ دیں، ہیر سوہو نائلہ لطیف وزیراعلیٰ ہاﺅس پہنچ گئیں
کراچی( اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی راتوں رات دو پتنگیں کاٹ دیں اور ایم کیو ایم کی دو ارکان ہیر سوہو اور نائلہ لطیف وزیراعلیٰ ہاﺅس پہنچ گئیں جہاں انہوں نے عشائیے میں شرکت کی اور پیپلزپارٹی کو سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی۔