راشد نو ر کی خو ش دامن انتقال کر گئیں
کراچی ( اسٹاف رپو ر ٹر)نوائے وقت کے سینئر صحا فی ادیب اور شاعر راشد نور کی خو ش دامن کا انتقال ہو گیا وہ کا فی عرصے سے علیل تھیں اور اسپتال میںداخل تھیں ۔ مر حو مہ کی نما ز جنا زی بعد نماز جمعہ جامع مسجد سمن آباد فیڈر ل بی ایریا میں ادا کی گئی ۔مر حو مہ کو نارتھ کراچی کے قبرستان میں سپر دخا ک کر دیا گیا ان کی عمر 78سال تھی۔انہو ں نے 8 بیٹیا ں اور بیٹے پسما ندگان چھوڑے ہیں سوئم اتوار کو بعد نما ز ظہر تا عصر جا مع مسجد سمن آباد بلا ک18میں ہو گا ۔