جما عت اسلا می کا ورکر ز کنو نشن‘ سراج الحق یو تھ چا رٹر کا اعلا ن آج کر ینگے
کراچی ( نیو ز رپو رٹر ) جما عت اسلا می کراچی کے تحت ہفتہ3 ما رچ کو شام 7 بجے نشتر پارک میں ورکر ز کنو نشن منعقد ہو گا جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کراچی یو تھ چارٹر کا اعلا ن کر یں گے اور کراچی کے نو جوانوں کو لا ئن آف ایکشن دیںگے ، کنو نشن میں نو جوانوں کی بڑی تعداد کے علا وہ خوا تین ، بچوں اور بزرگوں سمیت مختلف شعبہ ہا ئے زندگی سے وابستہ افراد شریک ہو ں گے ، کنو نشن کو بھر پو ر کا میا ب بنا نے کے لئے بڑے پیمانے پر انتظامات اور تیا ریا ں کی جارہی ہیں کنو نشن کے سلسلے میںقائم مرکزی انتظا می کمیٹی کا اجلا س صابر احمد کی قیا دت میں ادارہ نو ر حق میں منعقد ہو اجس میں انتظا مات کا جائزہ لیا گیا اور انتظا مات کو حتمی شکل دینے کے لئے متعدد فیصلے اور اقدامات کئے گئے اجلا س ذیلی کمیٹیو ں کے ذمہ داران نے اب کی جا نے والی تیا ریوں اور انتظاما ت سے آگاہ کیا ، اجلا س میں یہ طے کیا گیا کہ 3مارچ کو سہہ پہر 4بجے تک تما م انتظامات میں مر د و خواتین کے داخلے کے لئے بھی الگ الگ راستے اور دروازے رکھے گئے ہیں صحا فیو ں کے لئے علیحدہ انکلو ژر بنا یا جا ئے گا اور پارک میں مرد و خواتین کے لئے بھی جگہ مختص کی گئی ہے ۔