وضاحت

03 مارچ 2010
مکرمی! 25 فروری 2010ءروزنامہ نوائے وقت کی خصوصی اشاعت میں جناب ڈاکٹر انور سدید کا ایک مضمون ”حمید نظامی“ پر شائع ہوا اس میں مرتب کا نام علامہ عبدالستار عاصم کی بجائے علامہ عبدالستار انجم لکھا گیا ہے۔ تاریخ کی درستگی کیلئے درست نام علامہ عبدالستار عاصم ہے ”حمید نظامی“ لکھا جائے۔چودھری جمیل اختر/ ڈائریکٹر قلم فاﺅنڈیشن 37 شالیمار مارکیٹ مین بلیو وارڈ DHA لاہور کینٹ